چین کسی کو بھی ہانگ کانگ کا استعمال اپنے خلاف یا سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے نہیں ہونے دے گا۔بیجنگ کے سینئر افسر نے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا کہ چین
کے رہنما مسلسل
ہانگ کانگ میں آزادی کے مطالبے کے سلسلے میں ہونے والے احتجاج سے فکر مند
ہیں۔ہانگ کانگ کو برطانیہ نے 1997 میں ایک ملک، دو قوانین کے تحت حوالے کر دیا تھا۔